پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان کی سیاست میں ہلچل، نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان 12th Sep 2023 326 مناظر

شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن سے واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پاکستان کی سیاست میں ہلچل، نواز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن سے واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں، واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما کہہ چکے ہیں کہ وطن واپسی کے بعد نواز شریف مقدمات سے متعلق قانون کا سامنا کریں گے اور انتخابی مہم کی قیادت بھی کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ