اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بنگل خان مہر اور میر بابر خان لنڈ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

تازہ ترین 11th Mar 2026 415 مناظر
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بنگل خان مہر اور میر بابر خان لنڈ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ کے سابق معاون خصوصی بنگل خان مہر اور پاکستان پیپلز پارٹی گھوٹکی ضلع کے صدر میر بابر خان لنڈ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں گھوٹکی کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ