جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان پیپلزپارٹی کا عام انتخابات سے متعلق سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق اہم فیصلا

تازہ ترین 05th Dec 2023 335 مناظر

پاکستان پیپلزپارٹی کا عام انتخابات سے متعلق سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق اہم فیصلا

پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات سے متعلق سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق اہم فیصلے کرلئیے۔ بلاول بھٹو کی صدارت میں پارلیمانی بورڈ کا طویل اجلاس ہوا۔
اجلاس میں فریال تالپور، نثار کھوڑو ، سعید غنی سمیت دیگر رہنمائوں کی شرکت۔ اجلاس میں سندھ کے مختلف اضلاع کے امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے متعلق اہم فیصلے لے لئیے گئے۔
اجلاس میں پارٹی امیدواروں کی سابقہ کارکردگی؟ اہلیت اور پارٹی سے وفاداری کو سرفہرست رکھا گیا۔ اس بار بڑے پیمانے پر نئے چہروں کو پارٹی ٹکٹ دینا کا فیصلہ۔
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ