ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان 27th Feb 2025 390 مناظر
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 3300 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 2829 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2887 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ