ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

سندھ 25th Jul 2024 90 مناظر
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک) آج سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 23 سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 52 ہزار 8 سو روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح دس گرام سونا ایک ہزار 972 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 413 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ