ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا: آئی ایم ایف

تازہ ترین 14th May 2023 255 مناظر

نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت داروں کی طرف سے مالی معاونت پرحمایت جاری رکھےگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا، نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ