ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار پشتو کمنٹری متعارف

کھیل 28th Apr 2026 509 مناظر
پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار پشتو کمنٹری متعارف
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار پشتو کمنٹری کی جائے گی۔ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی شراکت داری سے پشتو کمنٹری متعارف کرائی گئی ہے، ایونٹ میں زلمی کی باقی میچوں میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر پشتو کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پشاور زلمی پی ایس ایل میں کل اسلام آباد کے خلاف کوالیفائر کھیلے گی، فتح کی صورت میں پشاور کی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ شکست کی صورت میں ایلیمینیٹر میچ کھیلے گی۔ پی ایس ایل 11 کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ