اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستان تحریک انصاف کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی شدید مذمت

تازہ ترین 13th Sep 2023 392 مناظر

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت میں پیش کرنے کا معاملہ

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت میں پیش کرنے کا معاملہ, پاکستان تحریک انصاف نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی شدید مذمت کي ھئے ترجمان تحریک انصاف کا کھنا تھا کھ آئین و قانون سے مجرمانہ انحراف کے بعد ریاستی مشینری شرافت سے بھی دستبردار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، سیاسی قیدیوں کے ساتھ سنگین جرائم میں ملوث افراد کا سا برتاؤ شرمناک اور پرلے درجے کی درندگی ہے، جعلی اور جھوٹے مقدمے کے باوجود وائس چیئرمین تحریک انصاف تفتیش میں پوری طرح معاونت کررہے ہیں، عوام کی منتخب قیادت سے بدسلوکی دراصل سیاست کو کمزور کرنے اور عوامی نمائندوں کی تذلیل و تضحیک کی خلافِ قانون و تہذیب حرکت ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ