پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

پارٹی تیار ہے، جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان

تازہ ترین 13th Sep 2024 326 مناظر
پارٹی تیار ہے، جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان

قوم سے کہتے ہیں کہ سڑکوں پر تحریک کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پارٹی تیار ہے، جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج ہمایوں دلاور بشریٰ جیل میں ہیں جس نے ہمارے خلاف فیصلہ کیا اس نے ہمارے ساتھ ظلم کیا اور قاضی فائز عیسیٰ نے انہیں تحفظ دیا۔ جس نے ہم پر ظلم کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری جماعت تیار ہے، ہم جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، قوم سے کہتے ہیں کہ سڑکوں پر تحریک کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ