اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں مریضہ سے مبینہ زیادتی

سندھ 31st Aug 2023 271 مناظر

پیرا میڈیکل اسٹاف نے نشہ آور ٹیکے لگائے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون

ٹنڈو محمد خان: شہر کے نجی اسپتال میں خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کا انکشاف، حیدرآباد منتقل, نجی اسپتال میں علاج کے لیے آنے والی سیما سومرو نامی مریضہ سے ڈسپنسر نے مبینہ طور پر زيادتی کی۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ اسپتال میں پیرا میڈیکل اسٹاف نے مجھے نشہ آور ٹیکے لگائے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ