پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کیوبا کا امریکا سے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار

تازہ ترین 12th Jan 2026 274 مناظر
ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کیوبا کا امریکا سے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار
ہوانا (ویب ڈیسک) کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا سے کسی بھی قسم کی بات چیت سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا کے صدر نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، سوائے امیگریشن سے متعلق تکنیکی رابطوں کے۔ ان کا یہ بیان امریکی صدر کی جانب سے کیوبا کو معاہدہ کرنے یا اس کی قیمت چکانے کی دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ