جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

ٹانگ کی مریضہ کے پِتے اور پِتے کی مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کردیا گیا

پاکستان 07th Jun 2023 45 مناظر

سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی ہے

فیصل آباد کے نجی اسپتال کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آئی ہے جس میں ایک نام کی دو خواتین کے غلط آپریشن کردیے گئے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ ٹانگ کے مرض میں مبتلا مریضہ کے پِتےکا آپریشن اور پِتےکے مرض میں مبتلا مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کردیا گیا۔ سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ