اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل کاونٹر ٹررازم اتھارٹی نیکٹا ہیڈ کوارٹر کا دورہ

تازہ ترین 20th Mar 2024 286 مناظر

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل کاونٹر ٹررازم اتھارٹی نیکٹا ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل کاونٹر ٹررازم اتھارٹی نیکٹا ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس۔ متعدد بڑے فیصلے

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نیکتا کو فرنٹ فٹ پر لڑانے کا فیصلہ

نیکٹا کی جدید خطوط پر تنظیم نو ( ری سٹرکچرنگ ) کی جائے گی۔ محسن نقوی

نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اگلے ہفتے اجلاس طلب ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی صدارت کریں گے

دہشتگردی کے ہر واقعہ کے بعد کی جانے والی کارروائی سے زیادہ اہم ہے کہ ہم دہشت گردوں کے خلاف پیشگی ایکشن لیں اوردہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو خاتمہ کیاجائے۔ محسن نقوی

وزیر داخلہ نے تمام صوبائی سی ٹی ڈیز کی استعدادکار کے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

اب عملی اقدامات کرنا ہونگے، کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ