جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ

تازہ ترین 23rd Jun 2023 224 مناظر

ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ وٹریفکنگ میں ملوث افراد کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کیےجائیں گے۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کی جائے گی اور مجوزہ ترمیم میں انسانی اسمگلنگ اورٹریفکنگ ناقابل ضمانت جرم ہوگی۔ ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ وٹریفکنگ میں ملوث افراد کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کیےجائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ