اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو سپریم کورٹ داخلے سے روکنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان 04th Apr 2023 305 مناظر

سپریم کورٹ کے باہر تعینات اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے وزیر قانون کو روکا

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو آج سپریم کورٹ داخلے سے روکنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر تعینات اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے وزیر قانون کو روکا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر قانون اور پولیس اہلکاروں کے درمیان بحث اور دھکم پیل بھی ہوئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو پولیس اہلکاروں سے مکالمہ کرتے بی دیکھا جا سکتا ہے، پولیس کے سینئر افسر نے وزیر قانون نے کہا، انہیں جانے دو! اس کے بعد وزیر قانون کو جانے دیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ