ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات

پاکستان 30th Jul 2023 252 مناظر

ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات ملاقات میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل پنجاب پولیس بھی شامل تھے ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی وزیرِ اعظم نے یوم عاشور پر پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر پنجاب کی انتظامیہ اور پولیس کی کارکردگی کی پزیرائی کی.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ