پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

وزٹ ویزہ ہولڈرز کو سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے:سعودی وزارت حج و عمرہ

پاکستان 16th May 2023 264 مناظر

وزٹ ویزا پر مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے:سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ: وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کوحج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزٹ ویزا پر مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے۔وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ وزٹ ویزا کی مدت 90 روز ہے اور میعاد ختم ہونے سے قبل عمرہ ادا کرنا ضروری ہے۔ وزار حج و عمرہ کےنے مزید کہا کہ تقریبا 350 کمپنیاں اور ادارے عازمین کی سعودی عرب آمد سے لے کر عمرہ کی ادائیگی اور اس کے بعد واپس وطن روانگی تک بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ