ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

نیب حراست میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، ایک اور میڈیکل بورڈ تشکیل

پاکستان 09th May 2023 238 مناظر

عمران خان کو کل احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا

قومی احتساب بیورو (نیب) آفس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ نیب اعلامیے کے مطابق عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں بدعنوانی کرنے کے جرم میں آج گرفتارکیا گیا۔ گرفتاری کے بعد انہیں نیب پنڈی آفس منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ ان کا طبی معائنہ 7 رکنی ٹیم بورڈ نے کیا۔ عمران خان کو کل احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ