اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا دورہ سعودیہ عرب

تازہ ترین 10th Nov 2023 330 مناظر

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا دورہ سعودیہ عرب

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا دورہ سعودیہ عرب
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے تین روزہ سرکاری دوری پر کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض پہنچ گئے ہیں.
ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز، سعودیہ میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور اعلی سعودی اور پاکستانی سفارتی عملے نے استقبال کیا.
وزیرِ اعظم اسلامی تعاون تنظیم کے فلسطین کی حالیہ صورتحال پر منعقدہ ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ