ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

نوشہرو فیروز کی خاتون ٹیچر کا 8 ماہ میں 3 بار بچے کی پیدائش کے ليئے چھٹی لینے کا انکشاف

سندھ 19th Sep 2023 337 مناظر

پرائمری سکول ٹیچر صنم ناز نے ڈلیوری کے لیے 195 دن کی چھٹی لے لی

نوشہرو فیروز کی خاتون ٹیچر کا 8 ماہ میں 3 بار بچے کی پیدائش کے ليئے چھٹی لینے کا انکشاف
مانیٹرنگ آفیسر کے خط پر ڈائریکٹر ایجوکیشن کا نوٹس، ڈی ای او پرائمری کو نوٹس جاری
پرائمری سکول ٹیچر صنم ناز نے ڈلیوری کے لیے 195 دن کی چھٹی لے لی
پرائمری ٹیچر نے پہلی ڈلیوری کے لیے 20 مارچ سے 4 مئی تک اور دوسری ڈلیوری کے لیے 5 مئی سے 18 جون تک چھٹی لی
سکول ٹیچر صنم ناز نے تیسرے ڈلیوری کے لیے 2 اگست سے آج تک چھٹی لے رکھی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائمری ٹیچر کو چھٹی دینے میں موجودہ اور سابق ضلعی افسران بھی ملوث ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ