ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

نامور بالی ووڈ اداکار کی اچانک موت

شوبز 24th May 2023 237 مناظر

نتیش پانڈے کے بہنوئی سدھارتھ نگر نے اداکار کی موت کی تصدیق کردی

بالی ووڈ کے نامور اداکار نتیش پانڈے 50 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے سے چل بسے۔ نتیش پانڈے کے بہنوئی سدھارتھ نگر نے اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ شوٹنگ کے لیے ضلع ناشک کے علاقے لگت پوری میں موجود تھے۔ انہوں نے بتایا کہ میرے بہنوئی اب اس دنیا میں نہیں رہے، میری بہن ارپیتا صدمے کی حالت میں ہیں،ہم اپنے حواس کھو چکے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ