اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات

تازہ ترین 31st May 2024 254 مناظر

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں انسداد دہشتگردی میں تعاون،پاکستان کی اقتصادی اصلاحات، سلامتی، علاقائی اور اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکی سفیر نے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کےلئے امریکی حمایت کا اعادہ کیا ڈونلڈ بلوم نے کاروباری روابط کو بڑھانے اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لئے امریکی حمایت کی یقین دہانی کرائی امریکی سفیر نے توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبوں پر بھی بات کی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ