اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

میرا خواب ہے کہ پاکستان کے بچوں کو موہن جو دڑو کے بارے میں پتا چلے، بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین 21st Dec 2023 265 مناظر

میرا خواب ہے کہ پاکستان کے بچوں کو موہن جو دڑو کے بارے میں پتا چلے، بلاول بھٹو زرداری

حیدر آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ کشمیر اور پنجاب کے نوجوان شیخ ایاز کو اس طرح جانیں جس طرح سندھ کے نوجوان علامہ اقبال کو جانتے ہیں۔ ایاز میلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پاکستان کو ایک نئے راستے پر لے جانا چاہتا ہوں، جہاں ہمیں اپنی تاریخ، اپنی ثقافت پر فخر ہو۔ انہوں نے کہا کہ میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں کیونکہ کوئی بھی اکیلا کچھ نہیں کر سکتا، ہم مل کر کام کر کے مستقبل کو بدل سکتے ہیں۔ اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری نے ایاز میلی کا افتتاح کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ