اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی صدارت میں سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے افسران کا اعلی سطحی اجلاس

سندھ 05th Jul 2023 355 مناظر

مون سون بارشوں سے قبل ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن کے کام کو مکمل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے۔ میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی صدارت میں سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے افسران کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس ، اجلاس میں کرم اللہ وقاصی، ڈپٹی کمشنر جنوبی منظور احمد کنرانی، کے ایم سی کے متعلقہ افسران کی بھی شرکت میئر کراچی بیر سٹر مرتضی وہاب کا کهنا تها که مون سون بارشوں سے قبل ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن کے کام کو مکمل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے۔ ایم اے جناح روڈ پر برساتی پانی کی نکاسی کے چوکنگ پوائنٹس کو فوری طور پر ختم کیا جائے تاکہ پانی جمع نہ ہو۔ نمائش سے میونسپل پارک تک گرین لائن بس ریپڈ سسٹم کے کام کو تیز کیا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ