ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

مٹھی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا شو مندر کا دورہ

سندھ 20th Dec 2023 353 مناظر

مٹھی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا شو مندر کا دورہ

مٹھی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا شو مندر کا دورہ
وزیراعلیٰ کے ہمراہ وزیر برائے اقلیتی امور احمد شاہ بھی ہیں، ترجمان
وزیراعلیٰ سندھ نے مندر کے پجاری رمیش سے بات چیت کی، ترجمان
صوبائی وزیر احمد شاہ نے وزیراعلیٰ کو اقلیتی فلاحی کاموں سے متعلق آگاہ کیا، ترجمان
مٹھی کے اقلیتی برادری نے وزیراعلیٰ کو چادر پیش کی، ترجمان
اقلیتی برادری اس صوبے اور ملک کے برابر کے شہری ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ