جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

مولانا فضل الرحمان کی ‏قطر میں حماس کی قیادت اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

تازہ ترین 05th Nov 2023 261 مناظر

اسرائیلی مظالم پر فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت ھمدردی اور یکجہتی کا اظہار

مولانا فضل الرحمان کی ‏قطر میں حماس کی قیادت اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات۔مولانا فضل الرحمان نے وفد کی صورت میں ‏پاکستانی عوام اور بالخصوص جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کی طرف سے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت ھمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور انکو یقین دلایا کہ ھم اخلاقی سیاسی سفارتی ھر میدان میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔ ‏اسمعیل ھنیہ اور خالد مشعل نے پاکستان کی عوام اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کوبھرپور حمایت پر فلسطینی عوام کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ کا پیغام دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ