اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ملیر ندی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

سندھ 04th Aug 2023 284 مناظر

18 سال نیاز علی ڈوب کر جاں بحق هوگيا

ملير: ملیر ندی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق 18 سال نیاز علی ڈوب کر جاں بحق اطلاع پر میمن گوٹھ پولیس نے پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی لاش ندی سے نکال لی نوجوان کھوکھراپار کا رہائشی تھا اطلاع ملنے پر نوجوان کے ورثاء بھی واقع کی جگہ پہنچ گئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ