جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: گهگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

سندھ 31st Oct 2023 160 مناظر

تیس سالہ نور جہاں نے گھر میں بچیوں سمیت خود کشی کی کوشش کی

ملير: گگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا تیس سالہ نور جہاں نے گھر میں بچیوں سمیت خود کشی کی کوشش کی خاتون اور بچیوں کو تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا خاتون نے غربت سے تنگ آکر انتہائی قدم اٹھایا ،علاقہ مکین چار سال کی حرا اور چھے سال صنم کو ماں نے زہر دیا خاتون کا شوہر انتقال کر چکے ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ