ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير؛ کالا بورڈ کے علاقے میں نجی ٹی وی چینل کے اینکرپرسن امتیاز میر پر قاتلانه حمله

تازہ ترین 21st Sep 2025 427 مناظر
ملير؛ کالا بورڈ کے علاقے میں نجی ٹی وی چینل کے اینکرپرسن امتیاز میر پر قاتلانه حمله

موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ،

ملير؛ کالا بورڈ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار مسلح شخص کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل کا اینکر زخمی ہوگیا۔ امتیاز میر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار افراد مسلح تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ