پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: تھانہ بن قاسم کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

سندھ 12th Oct 2023 202 مناظر

شاہ ٹاؤن کے علاقے میں پچاس سال کے شہری علی گل چنہ اسپتال میں دم توڑ گئے

ملير: تھانہ بن قاسم کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

شاہ ٹاؤن کے علاقے میں پچاس سال کے شہری علی گل چنہ کو ملزمان نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جو اسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

علاقہ مکین کا کھنا تھا کھ ملزمان شہری موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ،

ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہوگئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ