ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

ملتان: کڈنی سینٹر کے قریب مسافر بس، ٹرک اور کار میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

تازہ ترین 16th Feb 2025 370 مناظر
ملتان: کڈنی سینٹر کے قریب مسافر بس، ٹرک اور کار میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ کڈنی سینٹر کے قریب پیش آیا

ملتان: کڈنی سینٹر کے قریب مسافر بس، ٹرک اور کار میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ کڈنی سینٹر کے قریب پیش آیا۔ مسافر بس، ٹرک اور کار اپنی منزل کی جانب گامزن تھیں کہ آپس میں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ7 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ