ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

کھیل 22nd Oct 2023 334 مناظر

ملتان سلطانز نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر ایلکس ہارٹلے کو اسسٹنٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل ہوگئیں۔ملتان سلطانز نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر ایلکس ہارٹلے کو اسسٹنٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ملتان سلطانز نے ثقلین مشتاق کو اسپن بولنگ کوچ اور ٹیم مینٹور مقرر کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ