پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

معروف ٹک ٹوکر حریم شاہ کے شوہر پراسرار طور پر لاپتہ

شوبز 03rd Sep 2023 427 مناظر

ميرے شوہر کو ایک ہفتہ قبل کورنگی روڈ سے اٹھایا گیا تھا۔حریم شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف ٹک ٹوکر حریم شاہ کے شوہر پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ حریم شاہ نے بتایا کہ اس کے شوہر کو ایک ہفتہ قبل کورنگی روڈ سے اٹھایا گیا تھا۔ حریم شاہ کے مطابق بلال شاہ ایک ہفتہ قبل لندن سے پاکستان آئے تھے۔ ڈیفنس نے تھانے میں درخواست دے دی، پولیس تسلی دے رہی ہے۔ ادھر پولیس کے مطابق بلال شاہ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ