جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

مس وینزویلا آریانا ویرا ایک خوفناک کار حادثے میں ہلاک

شوبز 03rd Aug 2023 83 مناظر

میڈیا کے مطابق آریانا کی کار وینزویلا کے علاقے اورلینڈو میں سامنے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

مس وینزویلا آریانا ویرا ایک خوفناک کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق آریانا کی کار وینزویلا کے علاقے اورلینڈو میں سامنے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں آریانہ زخمی ہو گئی اور ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گئی۔ آریانہ کے والدین کا کہنا ہے کہ آریانہ کی صحت میں بہتری آرہی تھی تاہم ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اریانا گاڑی چلاتے ہوئے سو گئی اور حادثہ پیش آیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ