منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

مسلم لیگ (ن) کی صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی، بشیر میمن کو صدر بنا دیا گیا

تازہ ترین 07th Nov 2023 244 مناظر

شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر، دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی، بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد بشیر میمن کو 29 ستمبر 2023 کو استقبالیہ کمیٹی سندھ کا کنوینر بنایا گیا تھا یہ استقبالیہ کمیٹی قائد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے لئے صوبہ سندھ کے لئے تشکیل دی گئی تھی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ