اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

مسلسل اضافے کے بعد سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

پاکستان 08th Jul 2024 365 مناظر
مسلسل اضافے کے بعد سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

مسلسل اضافے کے بعد سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

کراچی؛ پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 13 روپے کمی سے 2 لاکھ 45 ہزار ایک سو روپے ہوگئی ہے۔ اس طرح دس گرام سونے کی قیمت 1113 روپے کے بعد 2 لاکھ 10 ہزار 134 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر کے بعد 2376 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ