پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی پر سیدھی کہاں گئی، ویڈیو وائرل

تازہ ترین 05th Apr 2023 116 مناظر

مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی پر سیدھی کہاں گئی، ویڈیو وائرل

لاهور: وکلا کنونشن میں دھواں دھار تقریر پهر گھر پہنچیں تو لگ گئی افطار کی فکرِ میں، سیاسی میدان میں اننگز کے بعد مریم نواز سیدھی اپنے کچن میں پہنچ گئی، ن لیگ کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کچن میں فروٹ چاٹ تیار کرنےکی جس کی ویڈيو بھی جاری کردی گئی۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ۔ مریم نے یہ لقمہ بھی دیا کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ