اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

محمد نواز شریف 21 کو پاکستان پھنچے گے: شہباز شریف

تازہ ترین 25th Sep 2023 381 مناظر

تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں

صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کا کھنا ھے کھ قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ انشااللہ پوری قوم ان کا فقیدالمثال استقبال کرے گی۔  تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں۔ اپنی تمام تر توجہ عوامی موبلائیزیشن پر دیں۔ قائد مسلم لیگ ن سے لندن میں ملاقات کیلئے تشریف لانے والے پارٹی رہنما بھی اپنے پروگرام کینسل کریں اور قائد مسلم لیگ ن کے عظیم الشان استقبال کیلئے اپنے حلقوں میں وقت دیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ