ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

"محمد شامی شوہر اچھا نہیں" حسین جہاں اپنے شوہر سے مایوس

کھیل 19th Nov 2023 257 مناظر

"محمد شامی شوہر اچھا نہیں" حسین جہاں اپنے شوہر سے مایوس

"محمد شامی شوہر اچھا نہیں" حسین جہاں اپنے شوہر سے مایوس، ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کے باوجود فاسٹ بولر محمد شامی کی ذاتی زندگی مسائل سے دوچار ہے۔ ان کی بيوی حسین جہاں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں محمد شامی کی شاندار کارکردگی پر خوش ہیں تو انہوں نے کہا کہ شامی پليئر اچھے ہیں پر شوہر اچھے نہیں ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ