جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

مجھے بادشاہ مت کہو، میں شرمندہ ہوں: ویرات کوہلی

کھیل 20th Mar 2024 368 مناظر

مجھے بادشاہ مت کہو، میں شرمندہ ہوں: ویرات کوہلی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ مجھے بادشاہ نہ کہو، میں اس لقب سے شرمندہ ہوں۔ گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹیم کی نئی جرسی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا جس میں ویرات کوہلی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ویرات کوہلی نے مداحوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اب کنگ مت کہو، بس ویرات کہو، کنگ کہنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ