اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق

دنیا 31st May 2023 228 مناظر

اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق ہو گئے۔ فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فار لبریشن فلسطین کے عہدیدار کا کہنا ہے لبنان میں اسرائیلی حملے میں پی ایف ایل پی کے 5 ارکان جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئےہیں۔ اسرائیل نے لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ