پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ کے رہائشی نوجوان نے فلپائنی لڑکی سے آن لائن شادی کرلی

سندھ 03rd Sep 2023 363 مناظر

اوشاق احمد شیخ نے ویڈیو کال پر فلپائنی لڑکیمانوکا سے شادی کر لی

لاڑکانہ کے علاقے غازی عباس کالونی کے رہائشی اوشاق احمد شیخ نے ویڈیو کال پر فلپائنی لڑکی مانوکا سے شادی کر لی۔ شادی کی تقریب سمبارا ہوٹل میں ہوئی، اوشاق احمد نے بتایا کہ مانوکا سے ایک سال سے انٹرنیٹ پر رابطہ تھا، آج ویڈیو کال پر شادی ہوئی، جلد دلہن کو گھر لے آئیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ