ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ کے حیدری تھانے کی حدود سے پیٹرول پمپ منیجر لطف علی مگسی تین روز سے لاپتہ

سندھ 24th Sep 2023 161 مناظر

لطف علی مگسی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ورثاء

لاڑکانہ کے حیدری تھانے کی حدود سے پیٹرول پمپ منیجر لطف علی مگسی تین روز سے پراسرار طور پر لاپتہ ہیں۔ جس کی وجہ سے اس کے ورثاء شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ان کے ورثاء کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ کے حیدری تھانے کی حدود سے لطف علی مگسی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ آرام باغ سے اس کا موبائل فون اور گاڑی ملی ہے، تھانے میں رپورٹ بھی درج کرادی گئی ہے، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اس کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ