جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر دستی بم حمله

تازہ ترین 15th Oct 2024 340 مناظر
لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر دستی بم حمله

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر ہاتھ بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر دستی بم حمله۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باہر ہاتھ بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رحمت پور پولیس کا کهنا تها که نامعلوم ملزمان نثار احمد کھوڑو کے گھر کے باهر وہ ہاتھ کی دستی دم پھینک کر فرار ہو گئے، کوئی نقصان نہیں ہوا بم ڈسپوزل اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ