ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانی رائیگاں ہونے نہیں دیگی 'آصف علی زرداری

تازہ ترین 06th Nov 2023 165 مناظر

سابق صدر کا لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت چار فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف علی زرداری کا لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت چار فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس,
آصف علی زرداری کا نائق رفیق خان 'نائق خوشدل خان اور لاس نائق عبدالقادر کی شہادت پر اظہار افسوس
آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانی رائیگاں ہونے نہیں دیگی 'دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے سوات جیسا آپریشن ضروری ہے '
دہشت گرد ملک دشمن ہیں ان کا خاتمہ ضروری ہے 'آصف علی زرداری کی زخمی جوانوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ