اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

قومی ہیرو کے ساتھ بدتمیزی دیکھ کر دل شکستہ هوگيا ہے: شعیب اختر

پاکستان 10th May 2023 248 مناظر

ہم کس جانب بڑھ رہے ہیں؟ برائے مہربانی اپنے قومی ہیروز کے لیے عزت دکھائیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر عمران خان کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا 'قومی ہیرو کے ساتھ جس طرح کی بدتمیزی کی جارہی ہے اور جو ویڈیوز سامنے آرہی ہیں یہ دل شکستہ ہے'۔ سابق کرکٹر نے لکھا 'وہ زخمی ہیں اور پاکستان کے لیے ان کی ان گنت خدمات ہیں، ہم کس جانب بڑھ رہے ہیں؟ برائے مہربانی اپنے قومی ہیروز کے لیے عزت دکھائیں'۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ