جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر پی پی میں شامل

پاکستان 11th Aug 2023 359 مناظر

ذوالقرنین حیدر نے پی پی میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر نے پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ آ کر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ذوالقرنین حیدر نے پیش گوئی کی کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے وزیراعظم ہوں گے، کیونکہ بلاول بھٹو زرداری سیاستدانوں میں سب سے بہتر ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ