ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے پر فیض حمید کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین 29th Dec 2023 307 مناظر

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے پر فیض حمید کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ (ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر پیش نہیں ہوئے، انہیں گزشتہ ہفتے مختصر نوٹس پر طلب کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال نومبر میں نگراں حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیشن قائم کیا تھا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت کئی حکام 3 رکنی کمیشن کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ