اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

فوج اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی, اسرائیلی آرمی چیف نے خبردار کر دیا

تازہ ترین 27th Mar 2026 477 مناظر
فوج اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی, اسرائیلی آرمی چیف نے خبردار کر دیا

وہ 10 سرخ جھنڈے اٹھا کر خبردار کر رہے ہیں کہ جنگ کے میدان میں ریزرو فوجی مزید زیادہ عرصہ تک لڑنے کے قابل نہیں رہیں گے

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ضروری اقدامات نہ کیے گئے تو اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ “10 سرخ جھنڈے” اٹھا کر خبردار کر رہے ہیں کہ جنگ کے میدان میں ریزرو فوجی مزید زیادہ عرصہ تک لڑنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ریزرو فوجیوں سے متعلق قوانین میں ترمیم اور دیگر ضروری اقدامات نہ کیے گئے تو فوج کو سنگین اندرونی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ