ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

فلموں میں رومانوی مناظر پر اداکارہ کا کھل کر اظہار خیال

شوبز 02nd Apr 2026 441 مناظر
فلموں میں رومانوی مناظر پر اداکارہ کا کھل کر اظہار خیال

جدید دور میں فلمی سیٹ پر واضح ہدایات اور احترام کے اصول اداکاروں کو زیادہ اعتماد فراہم کرتے ہیں:اداکارہ

لندن (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ اداکارہ Emma Stone نے کہا ہے کہ فلموں میں رومانوی مناظر کی شوٹنگ کے دوران پیشہ ورانہ ماحول انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جدید دور میں فلمی سیٹ پر واضح ہدایات اور احترام کے اصول اداکاروں کو زیادہ اعتماد فراہم کرتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ